قطر سے ایل این جی خرید کر عوام کو مہنگے داموں فروخت
حکومت نے عوام کو اعداد وشمار کا چکر دے کر اربوں ڈالر لوٹنے کا پروگرام بنا لیا
منگل 5 مئی 2015 13:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) وفاقی حکومت قطر سے ایل این جی 8ڈالر فی ایم ایم پی ٹی یو خرید کر14ڈالر کی قیمت عوام سے وصول کرے گی اور نوازشریف حکومت نے عوام کو اعداد وشمار کا چکر دے کر اربوں ڈالر لوٹنے کا پروگرام بنا لیا ہے۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔
(جاری ہے)
2015ء کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق وزارت پٹرولیم نے قطر سے8ڈالر میں ایل این جی خریدے گی اس کے بعد حکومت عوام سے ڈائریکٹ یا بالواسطہ ٹرانسپورٹ کی قیمت بھی وصول کرے گی،حکومت عوام سے ایل این جی سٹوریج کی قیمت بھی عوام سے وصول کرے گی جبکہ ایل این جی کی ری گیس فیکشن اور اینگرو کو ایل این جی ڈویلپمنٹ کی قیمت ادا کرے گی جس کی ادائیگی عوام کریں گے،حکومت سوئی سدرن اور سوئی نادرن گیس کمپنیوں کو سرمایہ کاری پر مناسب منافع کی مد میں بھاری قیمت ادا کرے گی جس کا بوجھ بھی عوام اٹھائیں گے اور اس کے بعد پی ایس او کو پانچ فیصد منافع بھی ادا کرے گی حالانکہ پی ایس او کے پاس ایل این جی درآمد کرنے کا لائسنس بھی نہیں ہے۔
چےئرمین اوگرا نے بھی حکومت کی ایل این جی درآمد فارمولا کو منظور کرلیا ہے جبکہ حکومت پرانی گیس پائپ لائنوں کے ذریعے یہ گیس پاور سیکٹر کو دے گی جس کے لاسز 10فیصد یو ایف جی عوام پہلے ہی ادا کر رہے ہیںمزید اہم خبریں
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.