رحیم یار خان : ڈاکووں کے خلاف آپریشن ، پولیس نے ایک گھر کا محاصرہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 مئی 2015 13:37

رحیم یار خان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 مئی 2015 ء) : رحیم یا رخان میں پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں ایک گھر کا محاصرہ کر رکھا ہے جہاں چھوٹو گینگ کے قریبی ساتھیوں کے موجود ہونے کی خفیہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں پولیس کے مطابق گھر میں 15 مرد، 20 خواتین اور 12 بچے موجود ہیں.

متعلقہ عنوان :