لسبیلہ یونیورسٹی کے ہاسٹل پر پولیس کا چھاپہ، کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 مئی 2015 13:17

لسبیلہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 مئی 2015 ء) : لسبیلہ یونیورسٹی کے ہاسٹل پر پولیس نے چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم کے ایک کمانڈر کو گرفتار کر لیا ہے.

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق کمانڈر عالم زیب نے یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا ، عالم زیب کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے مقرر تھی اور عالم زیب پولیس کو دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں بھی مطلوب تھا.

متعلقہ عنوان :