بدین : مرزا فارم ہاوس جانے والے راستے کو پولیس کی بکتر بند گاڑیاں لگا کر بند کر دیا گیا، پولیس کی نفری طلب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 مئی 2015 13:14

بدین(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 مئی 2015 ء) : ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کی جانب جانے والے راستے کو پولیس کی بکتر بند گاڑیوں کی مدد سے بند کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی طلب کر لی گئی ہے. ذرائع کے مطابق پولیس کی اس پیش قدمی سے معلوم ہوتا ہے کہ پولیس کسی بڑے آپریشن کی تیاری میں ہے.

متعلقہ عنوان :