پاکستان کے اندھیرے مٹانا ہماری ترجیح ہے ، وزیر اعظم نواز شریف
منگل 5 مئی 2015 13:08
بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مئی2015ء) قائداعظم سولر پارک میں قائم پہلے شمسی توانائی کے منصوبے سے پہلے مرحلے میں 100 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی جو گرڈ اسٹیشنز اور بجلی کی ترسیلی لائنوں کے ذریعے قومی گرڈ میں شامل کی جائے گی۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں اس منصوبے کی مدد سے 900 میگا واٹ بجلی حاصل کی جائے گی۔ پانچ سو ایکڑ پر محیط پارک میں چار لاکھ شمسی پینل نصب کیے گئے ہیں، جبکہ اس کے ساتھ 132 کے وی کا گرڈ اسٹیشن بھی قائم کیا گیا ہے۔
پندرہ ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیے جانے والے اس منصوبے کا سنگ بنیاد وزیراعظم نواز شریف نے مئی 2014 میں رکھا تھا، یہ منصوبہ گیارہ ماہ میں مکمل کیا گیا۔ منصوبے کے تمام تر اخراجات پنجاب حکومت نے برداشت کیے ہیں۔ پاکستان کے اندھیرے مٹانا ہماری ترجیح ہے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہ 2017 -2018 میں ملک سے لوڈ شیڈنگ بالکل ختم کردی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.