حب : 6 پولیس اہلکاروں اور دیگر وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 مئی 2015 13:06

حب(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 مئی 2015 ء) : پولیس نے کاروائی کے دوران 6 پولیس اہلکاروں کے قتل اور دیگر وارداتوں میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے.

(جاری ہے)

ملزم سے متعلق ڈی پی او بشیر بروہی کا کہنا ہے کہ ملزم کا نام پہلے ہی سے ریڈ بک میں شامل تھا ، ملزم پولیس کو انتہائی مطلوب تھا. تاہم ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :