لاہور:دبئی سے آنیوالے مسافرسے4کروڑمالیت کا10 کلو سونا برآمد

منگل 5 مئی 2015 11:36

لاہور:دبئی سے آنیوالے مسافرسے4کروڑمالیت کا10 کلو سونا برآمد

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء)کسٹم حکام نے دبئی سے آنے والے مسافر سے 10 کلو سونا برآمد کر لیا،سونے کی مالیت تقریبا” 4 کڑور روپے بتائی جاتی ہے،ملزم نجی پرواز کے ذریعے دبئی سے لاہور آ رہا تھا۔

(جاری ہے)

کسٹم ذرائع کے مطابق علامہ اقبال ائرپورٹ پر دبئی سے آنے والے شخص سے 10 کلو سونا برآمدکرلیا گیا ہے۔ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے