میجر جنرل عمران مجیدکو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سرجن جنرل تعینات کردیاگیا

منگل 5 مئی 2015 11:03

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء )میجر جنرل عمران مجیدکو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سرجن جنرل تعینات کردیاگیا۔

(جاری ہے)

لیفٹیننٹ جنرل عمران مجید قومی سطح پر کاڑدیک الیکٹروفزیالوجی کے بانی مانے جاتے ہیں. آئی ایس پی آر کے مطابقمیجر جنرل عمران مجید آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کمانڈرتعینات رہے اور آج کل آرمی میڈیکل کالج میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔