Live Updates

جھوٹ بولنا ن لیگ کے لوگوں کی مشترکہ صفت ہے: ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری

muhammad ali محمد علی پیر 4 مئی 2015 22:26

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4مئی 2015 ء) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ جھوٹ بولنا ن لیگ کے لوگوں کی مشترکہ صفت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعد رفیق کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں شیریں مزاری کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جھوٹ بولنا ن لیگ کے لوگوں کی مشترکہ صفت ہے۔

(جاری ہے)

شیریں مزاری نے سعد رفیق کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عدالتی فیصلے کے آنے کے بعد جھوٹ بولنا چھوڑ دیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات