Live Updates

عمران خان کا آئندہ دو روز میں لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں جلسے کا فیصلہ

پیر 4 مئی 2015 22:23

عمران خان کا آئندہ دو روز میں لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں جلسے کا فیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) پاکستان تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا آئندہ دو روز میں لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں جلسے کا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان نے اس حوالے سے لاہور تنظیم کو جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کر نے کی ہدایت کر دی ہے او ر انکے ساتھ مر کزی وائس چیئر مین شاہ محمودقر یشی اور تحر یک انصاف کے دیگر قائدین بھی جلسے سے خطاب کر یں گے ۔ یادرہے کہ یہ حلقہ سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا انتخابی حلقہ ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :