پشاور جیل میں ہر گھنٹے بعد لوڈشیڈنگ، قیدیوں کی حالت خراب

muhammad ali محمد علی پیر 4 مئی 2015 22:11

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4مئی 2015 ء) پشاور جیل میں ہر گھنٹے بعد لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سینٹرل جیل میں ہر گھنٹے بعد لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے باعث جیل کے قیدیوں کی حالت شدید خراب ہو رہی ہے۔ یاد رہے کہ پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ہدایت کی گئی تھی کہ صوبے کے تمام جیلوں کو لوڈشیڈنگ سے مستثنی قرار دیا جائے تاہم ہائیکورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرتے ہوئے پشاور جیل میں شدید لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :