تربت کے علاقے میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین اہلکار زخمی

جوابی کارروائی کارروائی میں متعددشرپسند زخمی ہوگئے

پیر 4 مئی 2015 21:46

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) تربت کے علاقے میں ایف سی اور مسلح افرااد کے د رمیان فائرنگ کے تبادلے میں متعدد شرپسند اور تین ایف سی اہلکارزخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے میں فرنٹیر کور بلوچستان نے خفیہ اطلاع ملنے پرفرنٹیر کور بلوچستان نے شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کیا تھا مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں متعدد شرپسند زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :