دبئی پولیس کا 19 سالہ لڑکے پر غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کرنے پر 5 لاکھ درہم جرمانہ

muhammad ali محمد علی پیر 4 مئی 2015 21:45

دبئی پولیس کا 19 سالہ لڑکے پر غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کرنے پر 5 لاکھ درہم ..

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4مئی 2015 ء) دبئی پولیس نے 19 سالہ لڑکے پر غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کرنے پر 5 لاکھ درہم جرمانہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے جرمانہ غیر ذمہ داری سے ڈرائیونگ کرنے اور اس کی ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنے پر کیا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ نوجوان جس گاڑی کو چلا رہا تھا اس کی مالیت تو ڈیڑھ لاکھ درہم ہے تاہم جرمانہ 5 لاکھ درہم کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :