Live Updates

این اے 125 میں دھاندلی کیخلاف فیصلہ پوری قوم کیلئے خوشخبری ہے: اہلیہ عمران خان ریحام خان

muhammad ali محمد علی پیر 4 مئی 2015 21:22

این اے 125 میں دھاندلی کیخلاف فیصلہ پوری قوم کیلئے خوشخبری ہے: اہلیہ ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4مئی 2015 ء) اہلیہ عمران خان ریحام خان کا کہنا ہے کہ این اے 125 میں دھاندلی کیخلاف آنے والا فیصلہ پوری قوم کیلئے خوشخبری ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اہلیہ عمران خان ریحام خان کا کہنا ہے کہ این اے 125 کا فیصلہ قوم کیلئے بڑی خوشخبری ہے۔ ریحام خان کا کہنا ہے کہ انہیں فیصلے کی اطلاع ٹوئٹر کے ذریعے ملی، فیصلے کی خبر سنتے ہی انہوں نے شکرانے کے نوافل ادا کیے۔ ریحام خان نے بتایا ہے کہ اس سلسلے میں جب انہوں نے عمران خان سے بات کی تو انہوں نے کوئی جواب نہ دیا بلکہ مسکرا دیے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :