Live Updates

سربراہ تحریک انصاف عمران خان لالک چوک لاہور میں خطاب کریں گے

muhammad ali محمد علی پیر 4 مئی 2015 21:13

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4مئی 2015 ء) سربراہ تحریک انصاف عمران خان لالک چوک میں خطاب کرنے کیلئے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلیم خان نے بتایا ہےکہ عمران خان 2 دن بعد لاہور کے دورہ پر آئیں گے۔

(جاری ہے)

عمران خان دورے کے دوران لالک چوک کا دورہ کریں گے اور کارکنوں سے خطاب کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات