تربت میں ایف سی اہلکاروں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 ایف سی اہلکار زخمی

muhammad ali محمد علی پیر 4 مئی 2015 20:57

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4مئی 2015 ء) تربت کے علاقے تسپ میں ایف سی اہلکاروں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے تسپ میں مسلح افراد اور ایف سی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کیے جانے کے بعد ایف سی کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد شرپسند زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :