دمہ کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر پروفیسر ڈاکٹر مطیع اﷲ خان کے زیراہتمام سیمنارمنگل کو

پیر 4 مئی 2015 19:55

راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء ) دمہ کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پرمیڈیکل یونٹ- IIہولی فیملی ہسپتال کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر مطیع اﷲ خان کے زیراہتمام سیمنار بروز منگل 5مئی2015؁ صبح 09:00 بجے نیو ٹیچنگ بلاک، ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں منعقد ہورہا ہے، جس میں ممتاز ماہرین دمہ کی بیماری کے حوالے سے اور لوگوں کو شعورو آگاہی کے لئے لیکچر دیں گے۔ سمینار کے بعد ایک واک کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔