برطانوی شاہی خاندان کی نئی شہزادی کا نام " شارلے الزبتھ ڈیانا " رکھ دیا گیا ہے

muhammad ali محمد علی پیر 4 مئی 2015 19:16

برطانوی شاہی خاندان کی نئی شہزادی کا نام " شارلے الزبتھ  ڈیانا " رکھ ..

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4مئی 2015 ء) برطانوی شاہی خاندان کی نئی شہزادی کا نام " شارلے الزبتھ ڈیانا " رکھ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کی نئی شہزادی کے حتمی نام کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نئی شہزادی کا نام " شارلے الزبتھ ڈیانا " رکھا گیا ہے۔ یہ نام شہزادی کی دادی لیڈی ڈیانا کے نام پر رکھا گیا ہے۔