سب کو مل کر ذاتی و سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر بدعنوانی کا خاتمہ کرنا ہوگا: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار

muhammad ali محمد علی پیر 4 مئی 2015 18:57

سب کو مل کر ذاتی و سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر بدعنوانی کا خاتمہ کرنا ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4مئی 2015 ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سب کو مل کر ذاتی و سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر بدعنوانی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ہم سب کو مل کر ذاتی و سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر بدعنوانی کا خاتمہ کرنے کی بھرپور کوشش کرنا ہوگی۔ مجموعی طور پر ہمارےقول و فعل میں تضاد ہےلیکن بدعنوانی کے خاتمے کیلئے سب کو عہد کرنا ہوگا اور اس پر عمل بھی کرنا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :