وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا دانشور و کالم نگار میجر (ر) احتشام ضمیر کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 4 مئی 2015 18:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے دانشورو کالم نگار میجر جنرل (ر) احتشام ضمیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :