چیئرمین واپڈا کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات،آر بی او ڈیIII- پروجیکٹ کی ری الائمینٹ پر بات چیت
پیر 4 مئی 2015 18:13
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء ) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے واپڈا اور بلوچستان حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آر بی او ڈی III- پروجیکٹ کے مسائل حل کرنے کے سلسلے میں حکومت سندھ کی جانب سے بھرپور تعاون کیاجائے گا۔ وہ پیر کی صبح اپنے دفتر میں مذکورہ پروجیکٹ کے جائزہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے جس میں چیئرمین واپڈا ظفر محمود ‘ سیکریٹری آبپاشی بلوچستان شیر زمان خان ‘ سیکریٹری آبپاشی سندھ ظہیر شاہ اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔
اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ آر بی او ڈی ( رائٹ بنک آؤٹ فال ڈرین) پروجیکٹ (RBOD-III) III- کی منظوری 7 جنوری 2004 کو عمل میں آئی تھی جس کی تکمیل 31 دسمبر 2015 کو متوقع ہے جبکہ محل و قوع میں بلوچستان کے اضلاع نصیر آباد و جعفر آباد اور سندھ کے اضلاع قمبر شہداد کوٹ شامل ہیں اور 83% فی صد کے قریب طبعی کام پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے جبکہ 31 مارچ 2015 تک 6,321 اعشاریہ 124 ملین روپے لاگت صرف ہوچکی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.