ایوان میں عوام کے حقیقی نمائندوں کو بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا ہے ،ثمر علی خان
اسپیکر دانستہ طور پر غلط انداز میں ایوان کو چلارہے ہیں ،سندھ کو کسی صورت تقسیم نہیں ہونے دیا جائیگا ،پارلیمانی لیڈر تحریک انصاف کی گفتگو
پیر 4 مئی 2015 17:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ثمر علی خان نے کہا ہے کہ ایوان میں عوام کے حقیقی نمائندوں کو بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا ہے اور دانستہ طور پر اسپیکر غلط انداز میں ایوان چلارہے ہیں ۔یہ بات انہوں نے پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر واک آؤٹ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
ثمر علی خان نے کہا کہ اسپیکر ایوان کو غلط انداز میں چلارہے ہیں ۔الطاف حسین کا بیان انتہائی غلط ہے اور اس پر بغاوت کا کیس بنتا ہے ۔سندھ کو کسی صورت تقسیم نہیں ہونے دیا جائے گا اور سندھ کو توڑنے کی باتیں بھی ناقابل برداشت ہیں ۔قبل ازیں اجلاس شروع ہونے سے پہلے تحریک انصاف کے خرم شیر زمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے سنگین الزامات کی تحقیقات ہونی چاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.