ملک میں انتخابات و دیگر معاملات پر توتوجہ دی جاتی ہے مگر تعلیم جیسے اہم شعبے کو نظرانداز کیا جاتا ہے ،مفتی تقی عثمانی
حقیقت میں پاکستان کو ایسے نظام تعلیم کی ضرورت ہے جو پاکستان کی قومی سلامتی ،ملی وحدت اور نظریاتی تشخص کے مطابق ہو ،شیخ الاسلام جامعۃ الرشید ایک عظیم ادارہ ہے جس نے تعلیم کے شعبے میں اہم خدمات سرانجام دی ہیں ،جامعۃ الرشید کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد و انعامات سے صدارتی خطاب
پیر 4 مئی 2015 17:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات اور دیگر معاملات پر توتوجہ دی جاتی ہے لیکن تعلیم جیسے اہم شعبے کو نظرانداز کیا جاتا ہے ۔حقیقت میں پاکستان کو ایسے نظام تعلیم کی ضرورت ہے جو پاکستان کی قومی سلامتی ،ملی وحدت اور نظریاتی تشخص کے مطابق ہو ۔جامعۃ الرشید نے ایک اعلیٰ مثال قائم کردی ہے ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے معروف دینی ادارے جامعۃ الرشید کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد و انعامات سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔تقریب سے وزیر مملکت برائے تعلیم انجینئر محمد بلیغ الرحمن ،مولانا صاحبزادہ فضل رحیم ،مولانا عزیز الرحمن ہزاروی ،مفتی عدنان کاکا خیل ،پروفیسر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی ،پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری ،تاجر رہنما افتخارہ وہرہ ،اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن مولانا امداد اﷲ ،پروفیسر ڈاکٹرسعید الرحمن ،تاجر رہنما زبیر موتی والا ،آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل ،وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور ڈاکٹرعبدالقیوم سومرو ،گیلپ آف پاکستان کے سربراہ اعجاز شفیع گیلانی اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.