صوبائی اسمبلی کا اجلاس دوروزہ وقفہ کے بعد کل دوبارہ شروع ہوگا

پیر 4 مئی 2015 16:45

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء ) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفہ کے بعد کل بروز منگل کو چار بجے دوبارہ منعقد ہوگا موجودہ سیشن کا یہ آخری اجلاس ہوگا۔ توقع ہے اجلاس کے صدرات ڈپٹی سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کرینگے۔

متعلقہ عنوان :