لاہور : این اے 125 کا فیصلہ ، وزیر دفاع خواجہ آصف نے دھچکا قرار دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 16:41

لاہور : این اے 125 کا فیصلہ ، وزیر دفاع خواجہ آصف نے دھچکا قرار دے دیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : وزیر دفاع خواجہ آصف نے این اے 125 کیس کے فیصلے کو دھچکا قرار دے دیا ہے.

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ این اے 125 کا فیصلہ ہمارے لیے سیٹ بیک ہے، تاہم عدالتی فیصلے پر کمنٹ نہیں کر سکتا، انہوں نے بتایا کہ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے. اس کے ساتھ خواجہ آصف نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ خدا نخواستہ ری الیکشن ہوئے تو بھی خواجہ سعد رفیق ہی جیتیں گے.