کراچی ،منگھوپیر قبرستان کے قریب مقابلہ ،2ملزمان گرفتار اسلحہ اور منشیات برآمد

پیر 4 مئی 2015 16:17

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء ) منگھوپیر پولیس نے منگھوپیر قبرستان کے قریب مقابلے کے بعد دو ملزمان شاہ زیب خان اور دانیال خان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی ۔ ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :