اسلام آباد : تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا، پہلی وکٹ گر گئی، کپتان کی اہلیہ کا ٹویٹر پر پیغام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 16:17

اسلام آباد : تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا، پہلی وکٹ گر گئی، کپتان کی ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے ٹویٹر پر دئے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ گاڑی پٹری سے اتر گئی ہے، پہلی وکٹ گر گئی ہے، انہوں نے کہا کہ دیر ہے اندھیر نہیں، تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا.

متعلقہ عنوان :