Live Updates

لاہور : عمران خان اور حامد خان کی محنت رنگ لے آئی ہے، ہمیں ایسے ہی فیصلے کا انتظار تھا، پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 15:23

لاہور : عمران خان اور حامد خان کی محنت رنگ لے آئی ہے، ہمیں ایسے ہی فیصلے ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : این اے 125 کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ این اے 125 کیس کا فیصلہ آ گیا ہے.

(جاری ہے)

عمران خان اور حامد خان کی کوششیں رنگ لائی ہیں ان کا کہنا تھا کہ اس طرح ہماری جانب سے بتائے گئے 74 حلقوں کے فیصلوں کو بھی تقویت ملی ہے. شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ این اے 125 کا فیصلہ آنے کے بعد جوڈیشل کمیشن میں ہمارا موقف اور مستحکم ہو گیا ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات