وزیراعظم سے سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پیر 4 مئی 2015 14:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف سے سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) شکیل حسین نے ملاقات کی‘ ملاقات میں ہائی کمشنر نے پاکستان سری لنکا تعلقات پر وزیراعظم سے تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیراعظم نواز شریف سے سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر نے ملاقات کی ۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں میجر جنرل (ر) شکیل حسین نے پاک سری لنکا تعلقات پر وزیراعظم سے تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

متعلقہ عنوان :