مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم پرسوں سے پاکستان کادوروزہ دورہ کریں گے

پیر 4 مئی 2015 14:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پر 6 اور 7 مئی کو پاکستان کا دورہ کریں گے،مالدیپ کے صدر وزیراعظم نواز شریف اور صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کر کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے،دونوں ممالک میں تعلیم، کھیلوں، انسداد منشیات کے مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے بھی طے پائیں گے۔

متعلقہ عنوان :