مہاجر قومی موومنٹ نے 6گواہوں کی فہرست جوڈیشل کمیشن میں جمع کرادی

پیر 4 مئی 2015 14:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) مہاجر قومی موومنٹ نے 6گواہوں کی فہرست جوڈیشل کمیشن میں جمع کرادی۔ پیر کو مہاجر قومی موومنٹ نے بھی جوڈیشل کمیشن میں گواہوں کی فہرست جمع کرادی۔

(جاری ہے)

گواہوں میں نگران وزیراعلیٰ سندھ زاہد قربان‘ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن ‘ سابق صوبائی الیکشن کمشنر سندھ‘ سابق ایس ایس پی ساؤتھ کراچی‘ ایس ایس پی عرفان بھٹو کورنگی اور ایس ایچ او اے ڈی چوہدری شامل ہیں۔