ذوالفقار مرزا نے شرمیلا فاروقی کو کھری کھری سنادیں
پیر 4 مئی 2015 14:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی2015ء) سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے پریس کانفرنس کرنے اور للکارنے پرپیپلزپارٹی کی رہنماءشرمیلافاروقی کو آڑے ہاتھوں لیااور ایسی بات کہہ ڈالی جو شرمیلافاروقی کی شادی کے بعد اُنہیں شاید نہیں کہنی چاہیے تھی ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرذوالفقار مرزا نے کہاکہ شرمیلا فاروقی سے کراچی میں کوئی شادی کرنے کو تیارنہیں تھا، وہ تو روتے ہیں اور دل پر پتھر رکھ کر اس غریب کو مبارکباد دی جس نے شرمیلا سے شادی کی ۔
ذوالفقار مرزا کاکہناتھاکہ شرمیلافاروقی دعوے کرتی ہیں کہ وہ جیالی ہیں ، پیپلزپارٹی والوں سے کہتاہوں کہ پہلے اسے جیالی کا مطلب ہی سکھادیں ، وہ پیپلزپارٹی کیلئے جیل کتنی مرتبہ گئی ہیں ؟ ایک دفعہ پکڑی گئی تھیں لیکن وہ بھی گھر سے ملین آف ڈالر کی جیولری، گولڈ واچز ،ڈائمنڈ واچز ، ڈائمنڈ سیٹ اورنقد ڈالر زاورپاو¿نڈز برآمد ہوئے تھے لیکن وہ بھی جب شورمچاتوچھوڑدیاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.