کراچی : سائٹ ایریا میں آگ کا واقعہ، فائر بریگیڈ پانی کی قلت کا شکار ہو گئے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 14:00

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : سائٹ ایریا میں گارمنٹس کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا نے کی کوششیں ابھی تک جاری ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گودام میں لگنے والی آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود ہیں لیکن آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا. جبکہ فایر بریگیڈ پانی کی قلت کا شکار ہو گئے ہیں. ایم ڈی واٹر بورڈ نے واٹر ٹینڈرز کو فوری ہدایات جاری کی ہیں کہ فائر بریگیڈ کو پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے.

متعلقہ عنوان :