سیالکوٹ ‘ بوسیدہ چھت گر نے سے ماں اور بچہ جاں بحق ‘ تین زخمی

پیر 4 مئی 2015 13:53

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) پسرور میں مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ماں اور بچہ جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق سیالکوٹ میں پسرور کے علاقے کنگ میں مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ماں اور بچہ جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :