کوئٹہ شہر اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ‘ کوئی جانی نقصان نہیں نہیں ہوا

پیر 4 مئی 2015 13:44

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ‘ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت دو اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی تاہم زلزلے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی گزشہتہ روز کوئٹہ شہراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت دو اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

(جاری ہے)

زلزلہ کی گہرائی تقریبا 10کلو میٹرزیر زمین رکارڈ کی گئی ہے-