اسلام آباد : تحریک انصاف کے الزامات کے خلاف مسلم لیگ نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 13:04

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عائد الزامات کو مسترد کر دیا جبکہ الزامات کے جواب میں جواب بھی جمع کروا دیا. جس میں کہا گیا کہ منظم دھاندلی کے الزام پر ضابطہ فوجداری کا اطلاق ہوتا ہےلہٰذا پی ٹی آئی کو ضابطہ فوجداری کے تحت دھاندلی کے شواہد جمع کروانا ہوں گے.