پشاور : چار سدہ میں وین بے قابو ہو کر مارکیٹ کی عمارت میں گھس گئی، 5 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 13:00

پشاور : چار سدہ میں وین بے قابو ہو کر مارکیٹ کی عمارت میں گھس گئی، 5 افراد ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : چارسدہ روڈ پر مسافر وین بے قابو ہو کر مارکیٹ کی عمارت میں گھس گئی، جس سے مارکیٹ کی چھت گرنے کے باعث 5 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے. ریسکیو حکام کے مطابق چھت کے ملبے تلے مزید افراد کے دبنے کا بھی خدشہ ہے تاہم ریسکیو ٹیموں نے کام شروع کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :