ڈیرہ غازی خان : گورنمنٹ ہائی سکول سرور والی میں مسلح افراد گھس گئے، گارڈ شدید زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 12:56

ڈیرہ غازی خان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : سرور والی میں واقعہ گورنمنٹ سکول میں مسلح افراد گھس گئے، مسلح افراد کی فائرنگ سے سکول کا گارڈ شدید زخمی ہو گیا. جبکہ پولیس کی بھاری نفری سکول کے باہر پہنچ گئی ہے پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد دو ہے جبکہ پولیس اور حملہ آوروں کے مابین مقابلہ جاری ہے.

متعلقہ عنوان :