نوشہرہ میں بلدیاتی انتخابات کی سر گرمیاں غروج پر پہنچ گئی

پیر 4 مئی 2015 12:55

رسالپو ر( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) نوشہرہ میں بلدیاتی انتخابات کی سر گرمیاں غروج پر پہنچ گئیں ۔نوشہرہ کے مختلف علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں غروج پر ہے امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں عوامی رابطوں کا سلسلہ شروع کر رکھاہے اور رات دن ووٹوں کی حصول کیلئے حامیوں کے ساتھ گلی کوچوں میں گش کر تے رہتے ہیں زیادہ تر امیدواروں میں کانٹیدار مقابلہ متواقع ہے زیادہ تر امیدوار آزاد حصیت میں انتخابات میاں حصہ لیں رہے ہیں اور وہ پارٹی کی ٹیکٹ لینے سے قتر اتے ہیں انتخابات میں حصہ لینے والے افراد اپنی کامیابی کیلئے جوڑ توڑکا سلسلہ شروع کئے ہوئے ہیں اور انہوں نے غم اور خو شی کے موقعوں پرشمولیت اپنے آپ لازم کئے ہوئے ہیں جسے جسے دن گزرہے ہیں بلدیاتی انتخابات میں تیز ی آرہی ہے اور انتخابات کی گہماگہمی میں آضافہ ہورہا ہے-

متعلقہ عنوان :