Live Updates

پشاور : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کل بشام کا دورہ کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 12:39

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : شوکت یوسفزئی کے مطابق پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان آئندہ کل بشام کا دورہ کریں گے. تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کل بشام کا دورہ کریں گے، جبکہ دورے کے دوران عمران خان جلسے سے خطاب بھی کریں گے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات