ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے گرفتاری پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی پیر 4 مئی 2015 12:39

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے گرفتاری پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا

بدین(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی2015ء) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے گرفتاری پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا، سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ قافلہ روانگی کے لیئے تیار، تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے گرفتاری پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور کچھ دیر میں وہ مورجھر فارم سے سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ قافلے کی صورت میں حیدرآباد روانہ ہونگے اور وہاں پر ڈی آئی جی حیدرآباد ثناء اللہ عباسی کے سامنے اپنی گرفتاری پیش کرینگے. ذرائع کے مطابق ذوالفقار مرزا کو گرفتاری دینے پر ان کی اہلیہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے رضامند کیا ہے .

متعلقہ عنوان :