Live Updates

لاہور : تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف قرارداد جمع کروا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 11:54

لاہور : تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف قرارداد جمع ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف قرارداد جمع کر وا دی.

(جاری ہے)

قرار داد اپوزیشن رہنما میاں محمو د الرشید کی جانب نے جمع کروائی. تحریک انصاف نے حکومت اور وفاقی اداروں سے مطالبہ کیا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے وفاقی اداروں پر کی گئی تنقید کے معاملے کو برطانیہ سے سفارتی سطح پر اٹھایا جائے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات