کراچی : ولیکا چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، 3 افراد جھلس گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 11:44

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : ولیکا چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی. آگ لگنے کے واقعہ میں 3 افراد جھلس گئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. تاہم فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں . لیکن تاحال آگ لگنے کی کوئی حتمہ وجہ سامنے نہیں آ سکی.

متعلقہ عنوان :