سری لنکا : وزیر اعظم نواز شریف کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 11:29

سری لنکا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : سری لنکا میں وزیر اعظم نواز شریف کی سری لنکا میں متعین پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات ہوئی.

(جاری ہے)

میجر جنرل (ر) شکیل حسین سے ملاقات میں خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی جبکہ وزیر اعظم نے ملاقات میں پاک سری لنکا تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا.