لاہور : این اے 125 مبینہ دھاندلی کیس؛ ٹربیونل 3 بجے فیصلہ سنائے گا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 11:14

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : این اے 125 مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ ٹربیونل 3 بجے سنائے گا. یاد رہے کہ این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے حامد خان نے درخواست دائر کر رکھی ہے جبکہ این اے 125 سے مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کامیاب ہوئے تھے. ٹربیونل میں کیس کی سماعت جسٹس جاوید رشید محبوبی نے کی تاہم فیصلہ آج دوپہر 3 بجے سنایا جائے گا.

متعلقہ عنوان :