کراچی : پاپوش نگر قبرستان کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 11:10

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : کراچی کے علاقہ پاپوش نگر قبرستان کے قریب نا معلوم افراد نے فائرنگ کی. فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا.

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عبد الوحید کے نام سے ہوئی ہے جبکہ مقتول کی عمر 38 سال بتائی گئی ہے. تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے افراد کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :