لاہور : گونگے بہرے افراد کا پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 11:06

لاہور : گونگے بہرے افراد کا پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : پنجاب اسمبلی کے باہر گونگے بہرے افراد نے مطالبات کے حق میں دھرنا دے رکھا ہے.

(جاری ہے)

گونگے بہرے افراد مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں ، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ہمیں سرکاری ملازمتیں دی جائیں ان کا کہنا ہے کہ جب تک مطالبات نہیں مانے جائیں گے احتجاج جاری رکھیں گے احتجاج کے باعث مال روڈ بند ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے تاہم ٹریفک کو متبادل راستہ فراہم کیا جا رہا ہے.