کراچی : اے ٹی سی میں زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت، عدالت نے کیس کی سماعت 11 مئی تک ملتوی کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 10:51

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت ہوئی.

(جاری ہے)

سماعت کے دوران عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت میں ملزم عرفان عرف لمبا کا چالان پیش کرنے کا حکم دیا جبکہ سماعت کو 11 مئی تک ملتوی کر دیا. یاد رہے کہ ملزم عرفان عرف لمبا نے زہرہ شاہد قتل کا اعترافی بیان دیا تھا جس میں ملزم نے زہرہ شاہد قتل کیس اور ایم کیو ایم سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کیے تھے.

متعلقہ عنوان :