عراق میں داعش کا ایک لیڈر ابو ابراہیم الشیشانی مار اگیا

اتوار 3 مئی 2015 22:43

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 مئی۔2015ء) عراق میں داعش کا ایک لیڈر ابو ابراہیم الشیشانی مار اگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کے فوجیوں نے داعش کے ایک اعلی رہنما ابو ابراہیم الشیشانی کو صوبہ صلاح الدین میں خصوصی آپریشن کے دوران ہلاک کر دیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق پچھلے مہینے عراق کے شہر بیجی میں تیل کے کارخانے پر حملے کے پیچھے ابو ابراہیم الشیشانی کا ہاتھ تھا ۔

متعلقہ عنوان :