سی این جی سیکٹر کو ایل این جی کی درآمد کیلئے مطلوبہ رقم کا انتظام کرنے کے باوجود امید کی کوئی کرن دکھائی نہ دے سکی ، سوئی گیس انتظامیہ کی طرف سے تقسیم کا اختیار اپنے ہاتھ میں رکھنے کے اصرار کیوجہ سے بھی ایل این جی منصوبے میں مثبت پیشرفت نہ ہونے کا انکشاف
اتوار 3 مئی 2015 20:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 مئی۔2015ء) سی این جی سیکٹر کو ایل این جی کی درآمد کیلئے مطلوبہ رقم کا انتظام کرنے کے باوجود امید کی کوئی کرن دکھائی نہ دے سکی ، سوئی نادرن گیس پائپ لائنز انتظامیہ کی طرف سے تقسیم کا اختیار اپنے ہاتھ میں رکھنے کے اصرار کیوجہ سے بھی ایل این جی منصوبے میں مثبت پیشرفت نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے اپنی ضروریات کے مطابق این ایل جی درآمد کرنے کی اجازت کے بعد سی این جی ایسوسی ایشن نے تقریباً ساڑھے 8سو سے زائد سی این جی اسٹیشنز مالکان سے اس مد میں خطیر رقم اکٹھی کر کے حکومت کو باضابطہ آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سی این جی سیکٹرنے ایل این جی کی درآمد کے لئے اپنی تیاری مکمل کر لی ہے لیکن تاحال سی این جی سیکٹر کو مثبت جواب نہیں دیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.